حضرت امیرالمؤمنین علی (علیہ السلام فرماتے ہیں : "كُنْ فِي الْفِتْنَةِ كَابْنِ اللَّبُونِ لَا ظَهْرٌ فُيُرْكبَ وَلَا ضَرْعٌ فَيُحْلَبَ؛ فتنہ و فساد کے زمانے میں دو سالہ اونٹنی کے بچے کی طرح رہو، کہ نہ تو اس کی پشت سواری کے قابل ہوتی ہے اور نہ ہی اس کے تھن دوہنے کے قابل ہوتے ہیں"۔
20 اکتوبر 2023 - 11:50
News ID: 1403020